نیو یارک ( الفجرآن لائن) اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 1-0 سے اپنے نام کر لیا، جس کے ساتھ ہی شائقینِ فٹ بال کو ایک بار پھر اپنی شاندار فارم اور بہترین حکمتِ عملی کا ثبوت دے دیا۔ میچ کا واحد فیصلہ کن گول کھیل کے دوسرے ہاف میں اسکور کیا گیا، جس نے اسٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کو جھومنے پر مجبور کر دی

