![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/37259C4F-52EB-4978-923B-3A70D8C29F75.jpeg)
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر تین روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر تین روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17جون سے بدھ 19جون تک تین چھٹیاں ہوں گی۔