کوئٹہ (الفجرآن لائن) وومن پولیس نے فحاشی پھیلانے والی خواتین کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے فحاشی پھیلانے والی خواتین 1:- (ر)2:- (ز) 3:- (ک)4:- (ف) 5:-(ف) 6:-(ر) 7:- حناء 8:-(ب ن) کو گرفتارکرلیا جوکہ گوالمنڈی کے ایریا میں فحاشی کا کام کرتی تھیں جنہیں گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
جبکہ دوسری کاروائی کرتے ہوئے پرس سے پیسے چوری کرنیوالی خواتین 1:-(س) 2:- (ص) کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے 9200 روپے برآمد کرکے انکے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا۔