![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/Offending-drivers-in-both-accidents-fled-the-scene_1702250142893_1702512860359-1024x575.jpg)
فیصل آباد (الفجرآن لائن) فیصل آباد میں کار اور موٹر سائیکل رکشے میں حادثے کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق و زخمیوں کو کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔