دکی(الفجرآن لائن )حملے کے نتیجے میں سردار اکبر خان ناصر کے تین چوکیدار جانبحق دو لاپتہ ایس پی دہی منصور احمد بزدار دکی تینوں چوکیدار جھالار میں سردار اکبر خان ناصر کے زمینداری پر تعینات تھے ایس پی دکی ۔
جانبحق ہونے والوں میں غنو ولد خدائیداد، آغا جان، اور عزت خان ساکنان افغانستان شامل ہیں دکی ۔ لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیدکی۔دو چوکیدار نادر خان اور بشیر خان تاحال لاپتہ ہیں۔
ایس پی دکی جھالار میں اس سے قبل بھی سردار اکبر خان ناصر کے چوکیداروں پر متعدد حملے ہوئے ہیں پولیس دکی۔ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سردار اکبر خان ناصر کے جھالار زمینداری ایریا کے تین محافظ جاں بحق۔
دکی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی لورالائی رینج اور ایس پی دکی کی ہدایت پر انسپکٹر پولیس اسرار احمد ترین اور سب انسپکٹر ظفر مری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ پوڑھ پہاڑی پہنچے جہاں سے سردار اکبر خان ناصر کے جھالار زمینداری ایریا کے تین محافظوں کی لاشیں ملی ۔
جن میں دن کو بھی نامعلوم مسلح افراد اور سردار اکبر خان ناصر کے محافظوں کے درمیان فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی تھی جسکے بعد اس واقعے کی اطلاع موصول ہوئی۔
دکی۔ نمسلح افراد کی فائرنگ سے سردار اکبر خان ناصر کے جھالار زمینداری ایریا کے تین محافظ جان بحق ہوگئے دکی۔ ۔ جن میں غنو ولد خدائیداد، آغا جان، اور عزت خان ساکنان افغانستان کی لاشیں شامل تھیں۔
تینوں لاشوں کو پولیس نے ضروری کاروائی کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال دکی پہنچایا۔ پولیس کیمطابق 2 محافظ نادر خان اور بشیر خان تاحال لاپتہ ہیں۔

