![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/ANI-20230904131416.jpg)
واشک(الفجرآن لائن)ناگ میں ملزم کے ساتھیوں اور لیویز فورس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دو افراد شدید زخمی ، لیویز ذرائع۔ گزشتہ روز قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ساتھیوں نے ساتھی کو چھڑانے کیلئے لیویز فورس ناگ کے اہکاروں پر اندھا دھن فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار زخمی جوابی کارروائی میں ایک شخص زخمی، ملزم کو ہسپتال کے بعد تھانہ لے جا رہے تھے تھانہ گیٹ کے سامنے فائرنگ شروع ہوئی ، لیویز انچارج
زخمی لیویز اہلکار کو سول ہسپتال بسیمہ میں طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا ، ہسپتال ذرائع