![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/669182_68545117.jpg)
کوئٹہ (الفجرآن لائن)صوبے کے سب سے بڑے سول ہسپتال کوئٹہ اور واحد ٹرامہ سینٹر میں روڈ حادثے کے بعد لگنے والا انجیکشن زخمیوں کو میسر نہیں، یہ انجیکشن مارکیٹ میں بھی دستیاب نہیں۔
ڈاکٹر کے مطابق روزانہ درجنوں سڑک حادثات کا شکار زخمی لائے جاتے ہیں لیکن ان کو ضروری انجیکشن نہیں لگ پاتا۔