کوئٹہ (الفجر آن لائن) آپریشن رد الفتنہ تھری کے تحت سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کلی زرد کراس کے علاقے گدر
سوراب میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
سیکورٹی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفتنہ تھری کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کلی زرد کراس
گدر سوراب میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

