
فیصل آباد (الفجرآن لائن) فیصل آباد میں شادی تقریب میں فائرنگ سے فیصل آباد، شادی تقریب میں فائرنگ، 5افراد زخمیتین ،بچوں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ایک شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ دوسری جانب آر پی او نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔