ماشکیل (الفجرآن لائن) پولیس نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 179 ازبک اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کے دوران پولیس نے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 179 ازبک اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے پاس کوئی قانونی دستاویزات نہیں تھی، حکام کے مطابق گرفتار افراد سے تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔
Related Stories
جنوری 8, 2025