
اسلام آباد(الفجرآن لائن) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دیدی۔ پیٹرول 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان۔ڈیزل کی قیمتوں میں 13.6 روپے کمی کی منظوری۔مٹی کے تیل کی قیموں میں 11.15 روپے کی کمی منظوری۔لائیٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے کی کمی منظوری