بیجنگ(الفجرآن لائن) چینی وزیراعظم لی چھیانگ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی رکن ریاستوں کی حکومتوں کے سربراہان کے 23ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔چینی وزارت خا رجہ کی تر جمان ماؤ ننگ نے اتوار کے روز کہا کہ چینی وزیر اعظم 14 سے 17 اکتوبر تک پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔
Related Stories
جنوری 8, 2025