منگچر قلات(الفجر آن لائن) سب تحصیل جوہان کے نواحی علاقے نرمک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین 3 سگے بھائی جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کے نام شریف اللہ، عظمت اللہ سہراب پسران حبیب اللہ اقوام لہڑی بتائے جاتے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔ ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔