Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • یو اے ای میں یہودی عالم کے قتل میں ملوث 3 افراد ازبک شہری نکلے، تصویر جاری
  • اخبار
  • بین الاقوامی
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

یو اے ای میں یہودی عالم کے قتل میں ملوث 3 افراد ازبک شہری نکلے، تصویر جاری

Mkhalid نومبر 26, 2024

دبئی (الفجر آن لائن)متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کے قتل میں ملوث 3 افراد ازبکستان کے شہری نکلے،اماراتی پولیس نے ملزمان کی تصویر جاری کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  متحدہ عرب امارات نے یہودی ربی کے قتل کے الزام میں گرفتار تینوں ملزمان کی شناخت ظاہر اور تصاویر جاری کردی ہیں۔اماراتی پولیس نے بتایا کہ تینوں ملزمان کا تعلق ازبکستان سے ہے۔

جن کے نام 28 سالہ اولمپی توہیرووچ، 28 سالہ محمود جان عبدالرحیم اور 33 سالہ عزیزبیک کاملووچ ہیں۔پولیس کی جانب سے جاری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تینوں ملزمان کے ہاتھ اور پاوں جکڑے ہوئے ہیں اور آنکھوں پر سیاہ پٹی بندھی ہے۔   پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے مکمل ہونے پر وجہ قتل اور اس سے جڑی مزید تفصیلات منظرعام پر لائی جائیں گی۔واضح رہے متحدہ عرب امارات میں جمعرات کو لاپتا ہونے والی یہودی عالم زوی کوگن کی لاش اتوار کو ملی تھی جس پر 3 ملزمان کو حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: Newsbeat World روزنامہ

Post navigation

Previous ہزارہ موٹروے ،پولیس ،پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، ایس ایس پی سمیت 22 اہلکار زخمی
Next اسرائیل کے لبنان اور غزہ پر فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 40 سے زائد افراد شہید

Related Stories

بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • Uncategorized
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد

ستمبر 9, 2026
یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف

ستمبر 9, 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ستمبر 8, 2026

تازہ ترین خبریں

  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب
  • کیس لاہور میں یومِ فضائیہ پر خصوصی تقریب: "پاک فضائیہ کا ورثہ: ۱۹۶۵ کے جذبے سے معرکۂ حق تک” کا انعقاد
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • محترمہ مینا مجید بلوچ کی ہدایت پر کوئٹہ کے جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی بحالی کا کام مکمل
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،
  • بجلی پھر مہنگی: ستمبر تا نومبر اضافی وصولی کی منظوری
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پر توہینِ عدالت کی وارننگ
  • اسٹیلا کالج کوئٹہ کے 20 طلبہ BEEF اسکالرشپ کے لیے منتخب، سی ای او خالد ماندائی کی مبارکباد
  • بلوچستان میں ’کاٹن میکسی مائزیشن‘ کا آغاز؛ جدید زرعی طریقوں سے کپاس کی پیداوار بڑھانے کا بڑا فیصلہ
  • حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ؛ عدالت کے پولیس کو اہم ریمارکس
  • چیئرپرسن بے نظیر پروگرام روبینہ خالد کی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ سے کراچی میں ملاقات۔

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
    • Uncategorized
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد

    ستمبر 9, 2026
    یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • نیوز بیٹ

    یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف

    ستمبر 9, 2026
    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

    ستمبر 8, 2026

    تازہ خبریں

    • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
    • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
    • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
    • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.