نجی ٹی وی کو انٹرویو کی بناء پر عہدے سے ہٹایا گیا، ترجمان بشری بی بی
اسلام آباد (الفجر آن لائن) بشری بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے معاون خصوصی وزیراعلی خیبرپختونخوا کے عہدے سے برطرفی کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشال یوسفزئی نے بتایا کہ نجی ٹی وی کو انٹرویو کی بنیاد پر مجھے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔
Related Stories
جنوری 8, 2025