Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • ایم کیو ایم نے فیصل واوڈا کو وین مین آرمی قرار دے دیا
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

ایم کیو ایم نے فیصل واوڈا کو وین مین آرمی قرار دے دیا

Mkhalid دسمبر 8, 2024

دوستی و دشمنی کھل کر نبھاتا ہوں،سیاسی جماعتوں کے پاس جانے کا مقصد نیشنل کاز ہے،فیصل واوڈا
 ملک روز دھرنا اور احتجاج برداشت نہیں کرسکتا، عمران خان کی جان پر سیاست کرنے کی کوشش کی جارہی ، علی امین مولا جٹ کی سیاست کر رہے ہیں،پی ٹی آئی اپنا قبلہ درست کرلے، مصطفی کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
کراچی (الفجر آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ  دوستی اور دشمنی کھل کر نبھاتا ہوں،سیاسی جماعتوں کے پاس جانے کا مقصد نیشنل کاز ہے، ملک روز دھرنا اور احتجاج برداشت نہیں کرسکتا، عمران خان کی جان پر سیاست کرنے کی کوشش کی جارہی ، علی امین مولا جٹ کی سیاست کر رہے ہیں،پی ٹی آئی اپنا قبلہ درست کرلے۔اتوار کو سینیٹر فیصل واڈا نے کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول سے ملاقات کی اس موقع پر مصطفی کمال، انیس قائمخانی، امین الحق اور دیگر رہنماء بھی موجود تھے۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء مصطفی کمال نے فیصل واوڈا کو ون مین آرمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہر طرف چھائے ہوئے ہیں ، ان کا تعلق اسی شہر ہے ،ہم اس بات پر فخر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ایک طاقت اور جماعت ہے، ہمیں ہمارا شیئر نہیں دیا جارہا ہے، کوئی کامن ایجنڈا ہونا چاہئے، فیصل واڈا سب کو یکجا کرنے کا کام اکیلے کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج یہ ہمارے پاس آئے ہیں ہم نے ان کی بات کی تائید کی ہے، اب تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان کو چلانے کیلئے کچھ پوائنٹس پر متفق ہونا چاہئے، اس ایجنڈے پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئے۔اس موقع پر فیصل واڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کے پاس جانے کا مقصد نیشنل کاز ہے، میں یہاں کسی مطلب سے نہیں آیا ہوں، میں دوستی اور دشمنی کھل کر نبھاتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت میں سب کا کردار اہم ہے، میں اور مصطفی کمال پیار سے بھی بات کرتے ہیں اور ہاتھ مروڑ کر بھی کام کروا سکتے ہیں، میں نے بلاول زرداری کو کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک روز دھرنا اور احتجاج برداشت نہیں کرسکتا، بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات ہیں، ان کی جان پر سیاست کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، علی امین مولا جٹ کی سیاست کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خالد مقبول اور مصطفی کمال نے کہا کہ وہ بھی مولانا سے جاکر ملیں گے، ہم وفاقی حکومت سے ایک مشترکہ میٹنگ کریں گے، پی ٹی آئی کا بھی مینڈیٹ ہے ان سے اختلافات ہوسکتے ہیں مگر انہیں عزت دینی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کیلئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ،سب کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنا قبلہ درست کرلے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous اے این ایف کی کارروائیاں، 2کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد،8ملزمان گرفتار
Next صدر زرداری نے 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

Related Stories

کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
  • News Flash
  • تعلیم
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب

ستمبر 9, 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،

ستمبر 9, 2026
نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
  • نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • News Flash
    • تعلیم
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب

    ستمبر 9, 2026
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،

    ستمبر 9, 2026
    نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج

    ستمبر 9, 2026
    کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
    • News Flash
    • تعلیم
    • نیوز بیٹ

    کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
    • نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
    • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
    • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.