اسلام آباد (الفجر آن لائن) حکومت نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اداروں نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے مزید 7 ملزمان محمد اسامہ عمر فاروق، علی شان، محمد شوکت، میاں محمد عمران اور محمد بلال، غلام اکبراور محمد ابو بکر کیخلا ف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
Related Stories
جنوری 8, 2025