Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا مبینہ فراڈ‘ سابق سینیٹر وقار احمد خان گرفتار
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا مبینہ فراڈ‘ سابق سینیٹر وقار احمد خان گرفتار

Mkhalid دسمبر 11, 2024

اسلام آباد(الفجرآن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کو گرفتار کرلیا۔ سابق سینیٹر وقار احمد خان کو نجی ہاؤسنگ اسکینڈل میں 6 ارب روپے کے مبینہ فراڈ پر گرفتار کیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے ملزم وقار احمد خان کی ایک روزہ حفاظتی ضمانت کی استدعا مسترد کی، عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا۔اس کے بعد نیب لاہور نے پولیس کی مدد سے سابق سینیٹر کو لاہور ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا۔گرفتاری سے قبل تقریبا 4 گھنٹے تک ملزم وقار احمد خان کمرہ عدالت میں موجود رہے جبکہ نیب ٹیم، پولیس اور فراڈ کے متاثرین کمرہ عدالت کے باہر انتظار کرتے رہے۔

ملزم نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ فراڈ سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں نے نیب کے سامنے خود سرنڈر کیا ہے۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر تفتیش پاک عرب ہاؤسنگ اسکیم کے اربوں روپے کے گھپلے میں سابق سینیٹر وقار احمد خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی تھی۔ملزم اپنے وکیل کے ہمراہ جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل بینچ کے سامنے ذاتی حیثیت میں پیش ہوا۔نیب پراسیکیوٹر نے درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کے عوض عوام سے لوٹی گئی رقم کی واپسی کے لیے ملزم کو تحویل میں لینا ضروری ہے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد سابق سینیٹر کی درخواست ضمانت خارج کر دی تاہم وہ گرفتار کیے جانے سے بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے بھی وقار احمد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی تاہم وہ نیب کے ہاتھوں بھی گرفتاری سے بچنے میں کامیاب رہے تھے۔نیب نے الزام لگایا کہ ملزم نے لوگوں سے رقم وصول کرنے کے باوجود انہیں پلاٹ دینے سے انکار کیا، اس میں کہا گیا کہ سوسائٹی نے دستیاب پلاٹوں سے زیادہ فائلیں بیچ کر عوام کو بڑے پیمانے پر دھوکا دیا۔اس میں الزام لگایا گیا کہ سابق سینیٹر نے پاک عرب سوسائٹی فیز ٹو کی فائلیں خریدنے والوں سے 10 ارب روپے وصول کیے جب کہ یہ منصوبہ لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے منظور شدہ بھی نہیں تھا۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous ملازمین کوریٹائر کرنے کی عمر 55 سال کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں‘ وزیر خزانہ
Next بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض کا تھا،خواجہ آصف

Related Stories

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

ستمبر 9, 2026
برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

ستمبر 9, 2026
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • News Flash
  • سیاست
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
  • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
  • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
  • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
  • نصیر آباد: تھانے میں قیدی کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کے نوٹس پر ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج
  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • News Flash
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد

    ستمبر 9, 2026
    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • نیوز بیٹ

    برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ

    ستمبر 9, 2026
    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل

    ستمبر 9, 2026
    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • News Flash
    • تعلیم
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد
    • برطانیہ کا فضائی نظام درہم برہم: 3000 پروازیں متاثر، 900 منسوخ
    • پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس: لارجر بینچ تشکیل
    • کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ 2026: بلوچستان کے 6 ہونہار طلباء کا میرٹ پر انتخاب
    • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چوتھا اجلاس،
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.