
بھارت پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے
پہلگام واقعے کو 7 دن گزر گئے، ابھی تک ثبوت نہیں دیئے گئے
بھارت دہشت گردوں کو اسلحہ اور سہولت کاری فراہم کرتا ہے
گرفتار عبدالمجید کے گھر سے بھارتی ڈرون برآمد ہوا،
گرفتار شخص کے موبائل سے بھارت میں ہوئی بات چیت کے شواہد ملے
گرفتار شخص کے گھر سے 10 لاکھ روپے کیش بھی برآمد ہوا
عبدالمجید نے بھارت میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی
بھارتی آرمی کے حاضر سروس افسران بھی دہشت گردی میں ملوث ہیں
بھارت دہشت گردوں کو بارود فراہم کر رہا ہے