
عمرکوٹ: بھارتی ڈرون سے بزدلانہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
پاکستان نے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایا۔
عمرکوٹ: چھور کینٹ سے 5 کلومیٹر دور صوفی اکبر گاؤں میں ڈرون گرنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
عمرکوٹ: پولیس ذرائع کے مطابق، بھارتی ڈرون حساس مقامات کی جاسوسی کے لیے اڑایا گیا تھا۔