سیاستدان شیخ رشید احمد نے 50 سال بعد دوبارہ وکالت شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
شیخ رشید احمد نے اپنے وکالت کے لائسنس کی بحالی کے لیے درخواست دے دی
میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ وہ 50 سال بعد ایک عجیب فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔