کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے
عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور یہ اقدام بھی شہریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس عارضی تکلیف پر ہم عوام سے معذرت خواہ ہیں
حالات معمول پر آتے ہی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کر دی جائے گی۔ عوام سے گزارش ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں بابر یوسفزئی حکومت بلوچستان کے مطابق یہ عاضی بندش ہے
