LEAD Technologies Inc. V1.01
کوئٹہ( الفجرآن لائن) صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے وحدت کالونی میں ہونے والے افسوسناک واقع کا نوٹس لے لیا۔وزیرداخلہ بلوچستان کا مبینہ طور پر باپ کی اپنی اہلیہ اور چارکمسن بچوں کو قتل پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہارکیا۔ انہوں نے آئی جی پولیس،کمشنر کوئٹہ سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔24گھنٹوں میں واقعے کی محرکات سامنے لاکر رپورٹ پیش کی جائے وزیرداخلہ بلوچستان۔ افسوسناک واقعے سے متعلق تحقیقات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیرداخلہ بلوچستان
