کوئٹہ/مستونگ( الفجرآن لائن) مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت علی نواز ولد لعل محمد بنگلزئی سکنہ پیرکانو کے نام سے ہوئی، ہسپتال ذرائع۔ مقتول کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع
