ضلع خاران میں یک مچ سی پیک روڑ پر فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ کے نتیجے میں محمد یوسف یلانزئی نامی شخص جانبحق ہوئے، لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔تاہم قتل کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں۔