لاہور(الفجرآن لائن)لاہور میں کمسن بچی سے زیادتی کو کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم نے بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادرتی کرنے کی کوشش کی،ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او بر عمران نواز نے پولیس ٹیم کی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
متاثرہ بچی کے والد آصف علی کی مدعیت میں نامزد ملزم جواد حیدر کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بعد ازاں ملزم جوادحیدرکو مزید تفتیش کے لیے حوالے انوسٹی گیشنزکے حوالے کردیاگیا

