سعودی عرب میں 24 جولائی اوردبئی کے لیے پروازوں کی معطلی 27 جولائی تک برقرار رہے گی،فرانسیسی ایئر لائن
تہران (الفجر آن لائن)امریکا، ایران حملوں کے باعث فرانسیسی ایئر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازوں کی منسوخی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فرانسیسی ایئر لائن کے مطابق سعودی عرب میں ریاض کے لیے پروازیں 24 جولائی تک معطل رہیں گی۔
اسی طرح دبئی کے لیے پروازوں کی معطلی 27 جولائی تک برقرار رہے
گی جبکہ بیروت کے لیے پروازوں کی معطلی میں 2 اگست تک توسیع کردی گئی۔

