کوئٹہ (الفجرآن لائن) وزیر اعلی بلوچستان نے ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری کی خیریت دریافت کی زخمی ایڈیشنل سیشن جج کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیامکمل صحت یابی تک آپ کا مکمل خیال رکھیں گے ۔ میر سرفراز بگٹی کی زخمی ایڈیشنل سیشن جج سے گفتگو قانون کے محافظوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ میر سرفراز بگٹیحکومت عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہر قدم پر کھڑی ہے۔ میر سرفراز بگٹی

