چاغی (الفجرآن لائن) اغوا ہونے والے قائم مقام ایس ایچ او اے ایس آئی گل شاہ بحفاظت بازیاب، گھر پہنچ گئے تھانہ چاغی کے قائم مقام ایس ایچ او اے ایس آئی گل شاہ کو بحفاظت رہا کر دیا گیا چاغی پولیس کے مطابق اے ایس آئی گل شاہ ہفتے کے روز تقریباً ایک بجے رہا ہونے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔

