وزیر داخلہ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، جیلوں کے انتظامی امور، قیدیوں کی سہولیات اور نظام میں بہتری کے لیے تجاویز کا جائزہ
کوئٹہ، 19 اکتوبر 2026 (الفجر آن لائن): وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت صوبے کی جیلوں میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں جیلوں کے انتظامی امور، قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور جیلوں کے نظام میں بہتری کے لیے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات، آئی جی جیل خانہ جات عاصم اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
اجلاس

