ریاض (الفجر آن لائن)سعودی فوجی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب آنے والے 4 ڈرون فضا میں تباہ کر دیے گئے۔اتحادی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب آنے والے 4 ڈرون فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں ڈرونز کو تباہ کیا گیا

