
دکی (الفجرآن لائن)دکی کوئلہ کان حملے میں 14 جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کو 15، 15 لاکھ اور 6 زخمیوں کو 5، 5 لاکھ روپے دیے گئے تفصیلات کے مطابق دکی کوئلہ کان حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کے لیے امدادی رقم فراہم کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ 7جاں بحق اور 1 زخمی کان کن کے گھر پر مالی امداد فراہم کی جائے گی۔