
دکی۔نامعلوم مسلح افراد کا غڑواس کے قریب تعمیراتی کیمپ پر حملہ پولیس
دکی(الفجر آن لائن) مسلح افراد نے کمیپ میں موجود سامان کو آگ لگاکر نزر آتش کردی۔اگ لگانے سے جرنیٹر اور دیگر سامان جللکر خاکستر ہوگیا ۔
حملے کے بعد کمیپ میں کام کرنے والے تین مزدور بھی لاپتہ ہوگئے ہیں۔لاپتہ والے مزدروں میں نصیب اللہ ،نور محمد اور حکمت اللہ شامل ہیں۔لاپتہ کا تعلق کچلاک سے ہے۔
تینوں لاپتہ مزدور دکی تا چمالنگ زہر تعمیر روڈ پر کام کررہے تھے۔لاپتہ ہونے والے مزدور پشتون اور مریانی قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ مزدور لاپتہ ہیں یا اغواء کئے گئے ہیں۔