
چارسدہ(الفجر آن لائن) میں خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس سٹیشن عمرزئی کے حدود اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکہ ہوا۔دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت پولیس وین محفوظ رہی۔
رش نہ ہونے کے باعث دھماکے سے کوئی دوسری کیجولٹی پیش نہیں آئی۔
خودکش بمبار نے پولیس وین گزرنے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔
چارسدہ: دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔: پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی مزید کاروائی کی جاری ہے