اسلام آباد(الفجر آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں واپسی سے اتفاق کر لیا ہے اور ان کی جلد واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے رابطے میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جوڈیشل کمیشن میں واپسی کی درخواست کی تھی۔حکومت نے بلاول بھٹو سے جوڈیشل کمیشن میں واپس آنے کی اپیل کر دی، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو حکومتی پیشکش پر پارٹی سے مشاورت کریں گے،بلاول بھٹو کی جوڈیشل کمیشن میں واپسی کا امکان ہے، پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو جوڈیشل کمیشن میں یکساں نمائندگی نہ ملنے پر ناراض تھے۔
Related Stories
جنوری 8, 2025