
راولپنڈی ترجمان پاک فوج آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کی اقتدار کی خواہش پاکستان سے بڑھ کر نہیں،اگر کسی کے ذہن میں یہ خواہش ہے تو وہ کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے، 9 مئی کے اصل کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانے تک انصاف کا سلسلہ جاری رہے گا