
کوئٹہ:اسپنی روڈ پر ٹریفک پولیس آفس کے قریب مشکوک شاپر برآمدہوا
بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم موقع پر طلب کرلیا گیا
ایس ایس پی ٹریفک پولیس کے دفتر کے قریب سے برآمد شاپر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا پولیس کی بی ڈی ٹیم نے برآمد دھماکا خیز مواد تلف کردیا دھماکا خیز تلف کرنے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ: دھماکا خیز مواد ایس ایس پی ٹریفک پولیس آنیوالے شہریوں کو نشانہ بنانے کےلئے نصب کیا گیا تھا،
پولیس نے تلف شدہ مواد اپنی تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا