کوئٹہ:نیو سریاب تھانے کے پولیس موبائل پر مستونگ روڈ شیخ زید ہسپتال کے قریب محمد حسنی ہوٹل کے سامنے نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ
موبائل میں موجود سب انسپکٹر عبدالولی تنولی اور دو جوان شہید ہوگئے ہیں جبکہ ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا یاگیا