
آر ٹی سی قلات سے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والے ٹرک پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا
دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے
3 جوان شہید ہوئے
دھماکے کے نتیجے میں سولہ اہلکار زخمی ہوئے ہیں
زخمیوں میں دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے
تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے
واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے