اسلام آباد (الفجرآن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 ستمبر سے 7 ستمبر تک نظرثانی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقررپٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمیپٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرراوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیانظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق 5 ستمبر 2026 سے 7 ستمبر 2026 تک ہوگا

