خضدار (الفجرآن لائن) بیسار نال کے پہاڑ پر کام کے دوران زلزلے کے جھٹکے میں ایک مزدور جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نال بیسار میں زلزلے کے جھٹکے کی وجہ سے پتھر لھڑک کر مزدور کے اوپر گرا جس کی وجہ سے مزدور جانبحق ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لیکر ورثاء کے حوالے کردی۔

