کوئٹہ(الفجر آن لائن)پسنی کے علاقے سے 2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز پسنی کے علاقے چکلی سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں ملیں جنہیں پولیس نے ہسپتال منتقل کردیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد گوادر منتقل کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

