Skip to content
اگست 19, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،سرفرازبگٹی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،سرفرازبگٹی

Mkhalid دسمبر 12, 2024

کوئٹہ (الفجر آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی پروگرام 2024-25 پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں وزیراعلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزرا بخت محمد کاکڑ، سردار زادہ فیصل جمالی، محترمہ راحیلہ حمید درانی، نور محمد دمڑ، صوبائی مشیر نسیم الرحمن خان، چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ شہاب علی شاہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات حافظ عبدالباسط اور صوبائی سرکاری محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی اجلاس کو متعلقہ حکام کی جانب سے مختلف سرکاری محکموں کی جاری اور نئی ترقیاتی اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کو ترقیاتی منصوبوں پر مجموعی پیشرفت،سیکٹر وائز ترقیاتی منصوبوں کی اتھارائزیشن اور اجرا شدہ فنڈز کے حوالے سے بھی بریف کیا گیاجبکہ محکمانہ 50 فیصد سے زائد اور اس کم خرچ ہونے والے ترقیاتی بجٹ سے بھی اجلاس کو آگاہ کیا گیا وزیراعلی نے اب تک کم ترقیاتی بجٹ استعمال میں لانے والے محکموں کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنے ترقیاتی منصوبوں کو ہر صورت مقررہ وقت تک مکمل کریں انہوں نے کہا کہ ہم نے 210 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کو عوام پر خرچ کرنا ہے اگر پلاننگ کمزور ہوگی تو مقررہ ہدف کا حصول ممکن نہیں ہوگا انہوں نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں پر رواں مالی سال کے اختتام سے قبل ہی فزیکل پراگریس نظر آنی چاہیے۔

انہوں نے تمام متعلقہ سیکرٹریز کو ہدایت کی کہ اس حوالے سے حکمت عملی تبدیل کرے اور روزانہ کی بنیاد پر اسکیمات پر پیش رفت سے متعلق رپورٹ کرے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 25 اسپورٹس کمپلیکسز کے جاری ترقیاتی منصوبے کو6 ماہ میں مکمل کیا جائے اور اس منصوبے کے لئے الگ سے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی جائے انہوں نے تمام سیکٹریز کو ہدایت کی کہ کسی کو الزام نہ دیں بلکہ خود ان اسکیمات کی اونر شپ لیں انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے تک ہر صورت غیر منظور شدہ اسکیمات کو متعلقہ فورم سے منظور کروا کے پیش رفت سے آگاہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز پوری تیاری کے ساتھ آیا کریں اور اپنے محکموں کی ترقیاتی اسکیمات پر پیشرفت سے متعلق امور کے انجام دہی بہتر کریں انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت ہماری بنیادی ترجیحات ہیں تعلیم اور صحت سے متعلق منصوبوں میں کسی تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر بر وقت عملدرآمد سے اس کے براہ راست ثمرات عوام تک پہنچے گے جس کے لیے ضروری ہے کہ متعین کردہ وقت میں ہی تمام ترقیاتی منصوبوں کو پائے تکمیل تک پہنچایا جائے انہوں نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous عادلانہ اور مساویانہ معاشرہ کو تشکیل دینے کیلئے کوشاں ہیں، گورنر بلوچستان
Next اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے‘انہوں نے سیاست میں حصہ لیا، عارف علوی

Related Stories

یرغمال بنائے گئے 8 پولیس اہلکاروں کی بازیابی، واپسی پر مسلح جتھوں کے پُرتشدد رویے اور زبردستی پاکستان مخالف نعرے لگوانے کا انکشاف
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

یرغمال بنائے گئے 8 پولیس اہلکاروں کی بازیابی، واپسی پر مسلح جتھوں کے پُرتشدد رویے اور زبردستی پاکستان مخالف نعرے لگوانے کا انکشاف

اگست 19, 2026
فنی خرابی، اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
  • News Flash
  • حادثہ
  • نیوز بیٹ

فنی خرابی، اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

اگست 19, 2026
میٹا اور وزارتِ آئی ٹی کا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز
  • News Flash
  • ٹیکنالوجی
  • نیوز بیٹ

میٹا اور وزارتِ آئی ٹی کا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز

اگست 19, 2026

تازہ ترین خبریں

  • یرغمال بنائے گئے 8 پولیس اہلکاروں کی بازیابی، واپسی پر مسلح جتھوں کے پُرتشدد رویے اور زبردستی پاکستان مخالف نعرے لگوانے کا انکشاف
  • فنی خرابی، اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
  • میٹا اور وزارتِ آئی ٹی کا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز
  • بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24ستمبر تک توسیع
  • ایک سال میں بھیک مانگنے کے الزام میں 950 پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے،رپورٹ
  • نارووال، مبینہ طورپر پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق
  • اسلام آباد میں کال سینٹر کے اندر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 284 غیر ملکی گرفتار، ویزے منسوخ
  • محسن نقوی کا گارڈن ٹاؤن پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ، بدانتظامی پر انچارج اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے معطل
  • انتیس سالہ انتظار کا اختتام، میرٹ پر عبدالجبار کی عارضی تعیناتی
  • ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو بحری ناکہ بندی اور پابندیاں ختم کرنے کی شرط پیش کر دی،محمد باقر قالیباف
  • وزیراعظم کی وزیرِ پیٹرولیم کو کراچی پہنچنے اور ایندھن کی قیمتوں میں کمی کیلئے ریفائنریز سے فوری مذاکرات کی ہدایت
  • صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایوانِ صدر میں اہم ملاقات
  • اسلام آباد، سوات اور ہزارہ موٹروے پر تیز بارش؛ موٹروے پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری جاری
  • پاکستان، بھارت ہاکی ورلڈ کپ ٹاکرا: آج روایتی حریفوں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ
  • خاتون اغواء کیس میں چار ملزمان گرفتار، مغویہ بحفاظت بازیاب؛ اسلحہ اور گاڑی برآمد
  • اداکارہ میرا کا ملازمہ پر مبینہ تشدد کا واقعہ: سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر
  • لاہور میں بسنت کی واپسی: 2027 کا تاریخی اعلان!
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • کوئٹہ: خاتون کے مبینہ اغوا اور تشدد کا معاملہ، وزیر داخلہ بلوچستان کا سخت نوٹس، 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب
  • محمود خان اچکزئی کا ملک گیر بدامنی اور دہشت گردی پر اظہارِ تشویش
  • ملک کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے صوبوں کا ایشو اٹھایا گیا، مولانا فضل الرحمان
  • سپریم کورٹ کا عمران خان کو دو روز میں شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے اور اہلخانہ سے ملاقاتوں کی سہولت دینے کا حکم
  • وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سرمایہ کاری کے تحفظ اور فروغ کے لیے مکمل تعاون کا یقین، خواجہ آصف سے بلال کاکڑ کی اہم ملاقات
  • فیصل آباد: قاتلانہ حملے اور تشدد میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 افراد زخمی، ملزمان فرار
  • ملک بھر کیلئے بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    یرغمال بنائے گئے 8 پولیس اہلکاروں کی بازیابی، واپسی پر مسلح جتھوں کے پُرتشدد رویے اور زبردستی پاکستان مخالف نعرے لگوانے کا انکشاف
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    یرغمال بنائے گئے 8 پولیس اہلکاروں کی بازیابی، واپسی پر مسلح جتھوں کے پُرتشدد رویے اور زبردستی پاکستان مخالف نعرے لگوانے کا انکشاف

    اگست 19, 2026
    فنی خرابی، اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
    • News Flash
    • حادثہ
    • نیوز بیٹ

    فنی خرابی، اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

    اگست 19, 2026
    میٹا اور وزارتِ آئی ٹی کا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز
    • News Flash
    • ٹیکنالوجی
    • نیوز بیٹ

    میٹا اور وزارتِ آئی ٹی کا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز

    اگست 19, 2026
    بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24ستمبر تک توسیع
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24ستمبر تک توسیع

    اگست 19, 2026

    تازہ خبریں

    • یرغمال بنائے گئے 8 پولیس اہلکاروں کی بازیابی، واپسی پر مسلح جتھوں کے پُرتشدد رویے اور زبردستی پاکستان مخالف نعرے لگوانے کا انکشاف
    • فنی خرابی، اسلام آباد سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
    • میٹا اور وزارتِ آئی ٹی کا پاکستانی چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز
    • بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24ستمبر تک توسیع
    • ایک سال میں بھیک مانگنے کے الزام میں 950 پاکستانی مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے،رپورٹ
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.