اپریل 21, 2026

ہمارے بارے میں

—-‐——-
الفجر آن لائن، روزنامہ الفجر سے منسلک ہے، روزنامہ الفجر گزشتہ 29 سالوں سے باقاعدہ اشاعت جاری رکھے ہوئے ہے،،، روزنامہ الفجر کوئٹہ،آل پاکستان نیوز پیپر سوسائیٹی(APNS) کا ممبر ہے اور ABC سرٹیفائیڈ اخبار ہے جس کی اشاعت باقاعدہ تصدیق شدہ ہے،
الفجر آن لائن کی کوشش ہے کہ عوام کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی جائے اور مستند اور بروقت خبریں عوام تک پہنچائی جائیں،، اس کاوش کےلئے الفجر آن لائن کا سفر جاری رہے گا،،،
اس ویب پیج کے کاپی رائٹس محفوظ ہیں، بغیر کسی تحریری پیشگی اطلاع کاپی کرنا جرم ہے اورسختی سے ممنوع ہیں….