ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ٹرمپ کے دباؤ میں آکر ایران اپنی ریڈ لائنز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، ٹرمپ اسٹریٹجک ڈیڈلاک سے نکلنے کے لیے کبھی دھمکیاں دیتے ہیں اور کبھی معاہدے کی اپیل کرتے ہیں۔