ایرانی میڈیا کے مطابق ساحلی شہر بندر عباس کے مشرقی علاقے میں 3 دھماکوں کی آواز یں سنی گئیں، دھماکوں کے بعد فضائی دفاعی نظام چند منٹ کے لیے فعال کیا گیا، حکام نے دھماکوں کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں۔