جے یو آئی کے رہنما سابق ایم این اے حافظ حسین احمد 74 برس کے عمر میں انتقال کر گئے
انکی نماز جنازہ جامعہ مطلع العلوم بروری روڈ میں ادا کی جائیگی ، اہلخانہ
حافظ حسین احمد گذشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے