کوئٹہ موبائل سروس ساتویں محرم کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے۔
ذرائع محکمہ داخلہ کوئٹہ:موبائل فون سروس شام تک معطل رہے گی۔
ذرائع محکمہ داخلہ کوئٹہ:ساتویں محرم کا مرکزی جلوس آج سہہ پہر برآمد ہوگا کوئٹہ:جلوس کے روٹس میں آنے والی تمام مارکیٹیں اور دوکانیں سیل کردی گئیں۔
