اخبار حادثہ نیوز بیٹ کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق khan جولائی 15, 2024 سکردو(الفجرآن لائن)سکردو میں کےٹومہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق شگر کا رہائشی شیر محمد غیر ملکی کوہ پیما ٹیم کےساتھ تھا۔جاں بحق پورٹر کو خراب موسم کے باعث ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔شیر محمد کی کنکورڈیا میں طبیعت خراب ہوئی تھی۔ Tags: Newsbeat روزنامہ Post navigation Previous چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحقNext مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ Related Stories سینیٹر روبینہ خالد کی لائیو ای-کچہری: بی آئی ایس پی مستحقین کے لیے ڈیجیٹل والٹ اور مفت ’بینظیر سم‘ کا تحفہ News Flash سیاست نیوز بیٹ سینیٹر روبینہ خالد کی لائیو ای-کچہری: بی آئی ایس پی مستحقین کے لیے ڈیجیٹل والٹ اور مفت ’بینظیر سم‘ کا تحفہ ستمبر 22, 2026 پاکستان اور سعودی عرب میں خصوصی پاسپورٹ پاسپورٹ پر ویزے کے خاتمے کا معاہدہ News Flash بزنس بین الاقوامی سیاست نیوز بیٹ پاکستان اور سعودی عرب میں خصوصی پاسپورٹ پاسپورٹ پر ویزے کے خاتمے کا معاہدہ ستمبر 22, 2026 سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک گاڑیوں کی رونمائی، 2030 تک مزید 5 ماڈلز لانے کا اعلان News Flash بین الاقوامی ٹیکنالوجی نیوز بیٹ سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک گاڑیوں کی رونمائی، 2030 تک مزید 5 ماڈلز لانے کا اعلان ستمبر 22, 2026