Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • کرم ،فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشت گرد قرار دے کر کارروائی کا فیصلہ
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

کرم ،فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشت گرد قرار دے کر کارروائی کا فیصلہ

Mkhalid دسمبر 2, 2024

حکومت کا متاثرین کو معاوضہ دینے، دوسرے اضلاع میں نقل مکانی کرنیوالوںکو واپس لانے، شرپسند عناصر کا نام شیڈول 4 میںڈالنے کا اعلان
علی امین کی کرم میں بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات فراہمی کی ہدایت ،پائیدار امن کیلئے جنگ بندی پر زور
پشاور(الفجر آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے کرم میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشت گرد قرار دے کر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کرم میں بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پائیدار امن کیلئے جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم مسئلے کے حل کیلئے صوبائی حکومت کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کرم میں مختلف واقعات میں اب تک 133قیمتی انسانی جانیں ضائع جبکہ 177افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پر امن و پائیدار حل کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیا گیا ہے جو علاقے میں امن کی مکمل بحالی تک وہاں قیام کرے گا۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ کرم میں کچھ عناصر فریقین کے درمیان نفرت پھیلا کر حالات خراب کر رہے ہیں، ایسے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں شیڈول فور میں ڈالا جائے گا۔

اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ علاقے میں ایف سی کی تعیناتی کیلئے مراسلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے جبکہ نقصانات کے ازالے کیلئے متاثرین کو معاوضے دیئے جائیں گے، بد امنی کے باعث دوسرے اضلاع میں نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کی واپسی بھی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں، بعض عناصر دو فرقوں کے لوگوں میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں،  مقامی عمائدین ایسے شر پسند عناصر کی نشاندہی میں تعاون کریں، ایسے عناصر دہشت گرد ہیں ،ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کیلئے جنگ بندی انتہائی ضروری ہے۔انہوںنے ہدایت کی کہ علاقے میں ضروری ادویات کی قلت دور کرنے کیلئے بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات سپلائی کی جائیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous پاکستان میں مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، ادارہ شماریات
Next بارڈرپرسہولیات کی فراہمی سے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور تعلقات پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،جام کمال خان

Related Stories

کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • News Flash
  • تعلیم
  • نیوز بیٹ

کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز

ستمبر 9, 2026
وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • Uncategorized
  • نیوز بیٹ

وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

ستمبر 9, 2026
پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

ستمبر 9, 2026

تازہ ترین خبریں

  • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
  • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
  • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
  • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
  • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
  • ہری پور: طالب علموں اور لڑکی سے زیادتی و بلیک میلنگ، 7 ملزمان گرفتار
  • پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ؛ مہم 21 ستمبر سے شروع
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس آپریشن: 11 دہشت گرد ہلاک، 2.9 ٹن بارود برآمد
  • یمن سے سعودی عرب پر حملے: ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ’ آپریشنل ہوگا، خواجہ آصف
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب
  • کیس لاہور میں یومِ فضائیہ پر خصوصی تقریب: "پاک فضائیہ کا ورثہ: ۱۹۶۵ کے جذبے سے معرکۂ حق تک” کا انعقاد
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • محترمہ مینا مجید بلوچ کی ہدایت پر کوئٹہ کے جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی بحالی کا کام مکمل

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
    • News Flash
    • تعلیم
    • نیوز بیٹ

    کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز

    ستمبر 9, 2026
    وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
    • Uncategorized
    • نیوز بیٹ

    وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

    ستمبر 9, 2026
    پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 9, 2026
    حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
    • News Flash
    • صحت
    • نیوز بیٹ

    حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری

    ستمبر 9, 2026

    تازہ خبریں

    • کامسیٹس یونیورسٹی میں مڈل ایسٹ اور ملکی ثقافت کے رنگ، "فریمز آف فریڈم” فوٹوگرافی نمائش کا آغاز
    • وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد
    • پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
    • حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی،ٹینڈر جاری
    • وفاقی بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج 2026: طالبات کی میدان مارنے کی روایت برقرار
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.